Orhan

Add To collaction

دا ویمپائر آرون

دا ویمپائر آرون از تعبیر خان قسط نمبر8 آخری قسط

جب ماما کو پتہ چلے گا کہ تم ومپئر ہو تو وہ ہم دونوں کی شادی کی لیے مانے گی بھی یا نہیں ارون بلکل مان جائے گی کیوں نہیں مانے گی۔ ۔۔۔ تم بہت اچھا ہو پر تم ومپئر ہو ۔۔۔ زالفہ کے قریب بیٹھتے ہوئے نرمی سے زالفہ کے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں لیتا ہوئے بولتا ہے ۔۔۔ میری جان تم پریشان مت ہو ایسا کچھ نہیں ہوگا بس تم یہ سوچو کل ہماری شادی ہے ۔۔۔۔۔ 😍😍 میں سوچ تو وہی رہی تھی پر ماما کا خیال بار بار آرہا ہے میں تم دسے دور نہیں ہونا چاہتی ۔۔۔ ارون ۔۔۔۔ سب ٹیھک ہوگا کل میں کہہ رہا ہوں نہ اب تم سوجاو میری جان رات بہت ہوگی bride کو فریش دیکھنا چاہیے اپنی شادی کے دن ۔۔۔ اُس کے ہاتھوں کو ہونٹ سے لگتا ہے اور اٹھ کے چلے جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح کے آٹھ بجے تھے جب ارون روم میں آیا تو زالفہ سورہی تھی رخسار پر پیار کرتا ہے روم سے باہر آتا ہے ایک صفحہ پر کچھ لکھتا ہے وہی لاونج میز پر چھوڑ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ۔۔ ۔ پورے گھر میں خاموشی چھائی ہوئی تھی جب زالفہ اٹھی روم سے باہر آتی ارون کے روم میں جانے لگتی ہے پر لاونج میں میز پر رکھے کاغذ پر نظر پڑھتی ہے ۔۔۔۔ کاغذ اُٹھتی ہے پڑھنے لگتی ہے ۔۔۔۔ ۔ مارننگ میری ہارٹ پرنسیس میں شادی کے کچھ arrengment کرنے جارہا ہوں واپس آوگا تو دونوں ساتھ بریک فاسٹ کرے گے ۔۔۔۔۔۔۔۔ لوو یو 😘😘😘۔۔ ہممممم 😍مائے سویٹ ہارٹ" لوو یو ٹو " جب تک میں شاور لے لیتی ہوں ۔۔۔ اارون کے سارے کپڑے الماری میں رکھتی ہے پھر اسی میں سے ایک ارون کا ہی ڈریس چینج کرنے کے لیے رکھ لیتی ہے ۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف بہت لوسس ہیں مجھے تو ارون کی شارٹ خیر اب اسی سے کام چلانے پڑھے گا ۔۔۔۔ شام تک ۔۔۔ بہت بھک لگ رہی ارون کب آو گے تم۔ ۔😋😋 بیل کی آواز پر زالفہ گیٹ پر جاتی ہے پر وہاں زالفہ کی ماما غصہ سے لال پیلی ہورہی تھی ۔۔۔۔ زالفہ اپنی ماما کو یہاں دیکھ کر چونک جاتی ہے ۔۔۔ ماما آپ یہاں تم کیا کررہی ہو یہاں مجھے سب کچھ پتہ چلا ملزا سے ۔۔۔۔ اور یہ تم نے اُس کے کپڑے کیوں پہن رکھے تم نے کچھ غلط تو نہیں کیا بتاو مجھے ماما آپ کیسی باتیں کررہی ہیں اور کیا پتہ چلا آپ کو یہ ہی کے تم ارون سے شادی کررہی ہو تم ایک ومپئر سے کیسے شادی کرسکتی ہو بتاو مجھے ۔۔۔۔ ۔۔۔ 😯😯زالفہ کا تو منہ کھولا کا کھولا رہ جاتا ہے ۔۔۔ آپ کو کیسے پتہ چلا ۔۔۔۔۔۔ مجھے کسی نے ایک خط بھیجا تھا کل رات پر میں تھکان کی وجہ سے بنا پڑھے رکھ دیا تھا کاش میں کل ہی پڑھ لیتی تو تم کو ہرگز یہاں رہنے نہیں دیتے کس نے ۔۔۔بھیجا خط ماما ؟ سوال مت کرو اور چلو یہاں سے ابھی اسی وقت میرے ساتھ ۔۔۔ نہیں ماما میں نہیں جاوُ گی میں ارون سے محبت کرتی ہوں میں اُس کے بغیر نہیں رہ سکتی پلیز آپ مان جائے ارون بہت اچھا اور معصوم ہے وہ اورو جیسا نہیں ہے ۔۔۔ تم ساتھ چل رہی ہو یا میں وہ کروں جو تم کھبی نہیں چاہتی ۔۔۔ کیا کرے گی آپ ماما ۔۔۔ میں ومپئر کورٹ میں بتا دوں گی اور وہ ارون کو ختم کر دے گے۔ ۔۔ ارون کو کوئی نہیں بچا سکتا اگر ان کو پتہ چل گیا تو کیا تم چاہوں گی ایسا ہو 😭😭😭😭زالفہ کی آنکھوں سے آنسو بہنے شروع ہوگئے تھے ماما آپ کو تو وہ پسند تھا ۔۔۔ آپ میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتی ہیں میں مر جاوُ گی اُس سے دور ہو کے مجھ پر یہ ظلم نہ کرے ماما ۔۔۔ مجھے اُس سے جدا مت کرے وہ میری زندگی ہے۔ ۔۔ بس زالفہ تم چل رہی ہو یہ نہیں میں کال ملاو ۔۔۔ ماما پلیز مت کرے میرے ساتھ یہ سلوک میں آپ کی بیٹی ہوں میرے پیار کو مجھ سے دور مت کرے ۔۔۔ میں مرجاو گی۔ ۔۔ اگر تم نہیں چلی میرے ساتھ تو وہ مارا جائے گا۔ ۔۔ 😭😭😭نہ چاہتے ہوئے بھی زالفہ کو ارون کو چھوڑ کے جانا پڑھتا ہے اگر وہ نہ جاتی تو اُس سے ہمیشہ کے لیے کھو دیتی ۔۔۔ میں آپ کے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہوں پر آپ اُس کے بارے میں کسی سے کچھ نہیں کہیے گی ۔۔۔ 😟:( زالفہ بیھگی ہوئی آواز میں کہتی ہے ہاں نہیں کہوں گی ۔۔۔ ٹیھک ہے آپ چلے میں آتی ہوں ۔۔۔ زالفہ اُسی صفحہ پر کچھ لکھتی اور روتے ہوئے وہاں سے چلی جاتی ۔۔۔ اُس کی سانس رکھنے لگی تھی آنسو ہیں کہ روکنے کا نام نہیں لے رہے تھے اُس سے لگ رہا تھا زندگی روک سی گئی تھی۔ ۔۔ وہ کتنا گڑگڑائی تھی اپنی ماما کے سامنے پر کاملا کو کوئی فراق نہیں پڑھ تھا اپنی بیٹی کو تکلیف دے کر وہ کتنی پرسکون سی ڈرائیو کررہی تھی چہرے پر کوئی پچھتاوا نہیں تھا ۔۔۔ ۔۔۔ 😭😭😭وہ کتنا خوش تھا ہمیں ساتھ ناشتہ بھی کرنا تھا آج ہماری شادی تھی ۔۔۔ میرے نہ ہونے پر اُس پر کیا گزرے گی ۔۔۔۔۔۔ زالفہ کا دل سوچ سوچ کر پھٹا جارہا تھا اتنا درد مجھ سے برداشت نہیں ہوگا اُس سے دور جانے کا ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سارے ارینج مینٹ کروانے کے بعد ارون واپسی پر پنک اور ریڈ گلاب کے پھول خریدتا ہے گھر پہنچا تو مین ڈور کھولا دیکھ کر گھر میں بھاگ کر جاتا ہے زالفہ میری جان کہاں تم پر زالفہ کہی نظر نہیں آتی ۔۔۔۔۔۔ کاغذ پر نظر پڑھتی تو فورااٹھا کر پڑھنے لگتا ہے ۔۔۔ میں ماما کے ساتھ جارہی ہوں اب میں تم سے کھبی نہیں مل سکو گی میں تم سے بہت پیار کرتی ۔۔۔ بہت زیادہ ۔۔۔ آئی مس یو آئی لو یو ارون ۔۔۔😭😭ایک اداس سا امو بنا ہوتا ہے ۔۔۔ زالفہ میں آرہا ہوں ۔۔۔ ارون ومپئر روپ میں آجاتا ہےکچھ یی لمحوں میں وہ زالفہ کے گھر کے سامنے ہورا ہے زالفہ باہر آو ۔۔۔ زالفہ گھر جاتے ہی روم لاک کر کے بیٹھ جاری ہے اور روتی جارہی تھی ارون جی آواز سن کے گیٹ پر بھاگ کر جاتی ہے کاملا بھی پیچھے آجاتی ہیں ۔۔۔ زالفہ گلے سے لگ جاتی ہے ارون کے ارون اپنے ومپئر روپ میں ہوتا ہے ۔۔۔ کاملا ڈر کے وہی دراوزے پر روک جاتی ہیں ۔۔۔۔ زالفہ روئی جارہی تھی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی بس میری جان میں آگیا ہوں نہ ۔۔۔ میں اور تم کھبی الگ نہیں ہوں گے ۔۔۔ پر زالفہ لچھ سنے بنا ہی بے ہوش ہوجاتی ہے ۔۔۔ آرون واپس اپنے انسانی روپ میں آجاتا ہے ۔۔۔ کاملا کو عقل آتی ہے اپنی بیٹی کی حالت دیکھ کر چیختی ہوئی آتی ہیں میری پری زالفہ ۔۔۔ کیا ہوگیا اُٹھو ۔۔۔ میں تم کو ارون سے جدا نہیں کروں گی اُٹھ جاو میری پیاری بیٹی ارون ومپئر ہے سن کر ڈر گی تھی کہ وہ تمھیں نقصان نہ ہہنچادے ۔۔۔ آپ پہلے یہ سوچ لیتی تو آج زالفہ اس حال میں نہ ہوتی ۔۔۔ زالفہ کو ہوش ہی نہیں آرہا تھا ارون زالفہ کو بے ہوش دیکھ کر زالفہ کو اُٹھ کر لے جانے لگتا ہے روکو ارون ا گھر ۔ کے ندر لے آو ۔۔۔ ارون اندر لے جاتا ہے مجھے معاف کردو بیٹا میں غلط تھی۔ ۔ مجھے کوئی حق نہں کہ میں تم دونوں کو جدا کروں ۔۔۔ Itz اوکے کاملا صاحبہ ۔۔۔زالفہ ہوش میں آجاتی ہے ۔۔۔ زالفہ کو ہوش میں دیکھ کر کاملا زالفہ کو گلے سے لگا لیتی ہیں مجھے معاف کردو میری بیٹی میں ۔۔۔ بس ماما آپ مجھ سے معافی مت مانگے ۔۔۔ میں تمھاری شادی آج ہی ارون سے کراوں گی۔ ۔۔ 😍😍زالفہ مسکرانے لگتی ۔۔۔ ارون کق دیکھنے لگتی وہ اُس سے تھوڑے فاصلے پر بیٹھا تھا ۔۔ مجھے پتہ ہے تم دونوں نے ناشتہ نہیں کیا میں ابھی تم دونوں کے لیے ناشتہ بناتی ہوں کہہ کر چلی جاتی ہیں ارون زالفہ کے قریب بیٹھ جاتا ہے ۔۔۔ 😊میں نے کہا تھا نہ کچھ نہیں ہوگا ہم ایک دوسرے سے کھبی جدا نہں ہونگے زالفہ ارون کے گال پر پیار کرتی ہے اور اُس کے گلے سے لگ جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ارون زالفہ کو اپنی باہوں میں بھر لیتا ہے ۔۔۔۔ شام کو وہ دونو A'S ہوٹل میں موجود ہیں زالفہ پنک کلر کے برائیڈل ڈریس میں بہت ہی خبصورت لگ رہی تھی بلیک اور آف وائٹ کلر کے 3پیس سوٹ میں پرنس لگ رہا ہوتا ہے کچھ ہی دیر میں دونو نکاح کے بندھن میں بن جاتے ہے ۔۔۔ ارون اور زالفہ زندگی بھر کے لیے ایک ہوجاتے ہیں۔ ۔۔ ۔The End

   0
0 Comments